2 Mar 2017

9th Chemistry Objective

9th: Chemistry                                    Time: 30 Mins                                    Marks: 40
Q: # 1: Choose the correct answer:
401=40
سوال نمبر ۱۔درست جواب کا انتخاب کریں۔
Statement
A.
B.
C.
D.
1
CH2O is the empirical formula of:
CH2Oکس کا امیپریکل فارمولا ہے:
C6H12O6
C12H22O11
C2H5OH
CH3OH
2
Which one of the following is an example of homogeneous mixture:
درج ذیل میں کونسی ہوموجینس مکسچر کی مثال ہے:
Rock
Wood
Soil
Gasoline
3
The molar mass of H2SO4:
H2SO4کا مولر ماس ہے:
98 amu
98g
9.8g
9.8 amu
4
Which element is found in liquid slate:
درج ذیل میں کونسا ایلمنٹ مائع حالت میں پایا جاتا ہے:
Silver
Gold
Bromine
Lead
5
The value of Avogadro’s number is:
ایوگیڈروزنمبر کی ویلیو ہے:
6.021023
1.321023
3.021023
4.021023
6
How many number of moles are equivalent to 8 grams of CO2:
8گرامز CO2کتنے مولز کے برابر ہے:
0.15
0.18
0.21
0.24
7
How many atoms are present in gram atomic mass of a substance:
کسی شے کےگرام اٹامک ماس میں کتنے ایٹمز ہوتے ہیں:
6.021023
6.021024
6.0210-24
None of these
8
The molar mass of sulphuric acid is:
سلفیورک ایسڈ کا مولر ماس ہے:
98 g
9.8 g
98 amu
9.8 amu
9
The isotope C-12 is present in abundance of :
آئسو ٹوپ C-12کتنی مقدار میں پایا جاتا ہے:
96.9%
97.6%
98.9%
None of these
کوئی نہیں
10
Which one of the following shell consists of three sub shells:
ان میں سے کون سا شیل تین سب شیلز پر مشتمل ہے:
O. Shell
O شیل
N Shell
Nشیل
L Shell
L شیل
M Shell
M شیل
11
Deuterium is used to make:
ڈیوٹریم ان میں سے کیا بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے:
Hard water
ہارڈ واٹر
Heavy water
ہیوی واٹر
Light water
لائٹ واٹر
Soft water
سوفٹ واٹر
12
The value of planck’s constant is:
پلانکس کونسٹنٹ کی قیمت ہے:
6.63×10-34 JS
6.62×10-24 JS
6.62×10-19 JS
6.62×10-12 JS
13
Which one of the following halogen has lowest electronegativity:
مندرجہ ذیل میں  کس ہیلوجن کی الیکٹرونیگیٹویٹی سب سے کم ہے:
Fluorine
فلورین
Chlorine
کلورین
Bromine
برومین
Iodine
آئیوڈین
14
Along the period, which one of the following decreases:
ایک پریڈ میں ان میں سے کون سی چیز کم ہوتی ہے:
Electron affinity
الیکٹرون افینٹی
Atomic radius
اٹامک ریڈیس
Electronegativity
الکٹرونیگیٹویٹی
Ionization energy
آئیونائزیشن
15
All transition elements are:
تمام ٹرانزیشن ایلیمنٹس ہوتے ہیں:
Gases
گیسز
Metals
میٹلز
Non metals
نان میتلز
Metalloids
میٹلائٹذ
16
Point out the incorrect statement about electron affinity:
الیکٹرون افینیٹی کے متعلق غلط بیان کی نشاندہی کریں:
It is measured in KJ mol-1
اس کی پیمائش KJ mol-1میں کی جاتی ہے
It involves release of energy
اس میں انرجی کی اخراج ہوتا ہے
It decreases in a period
یہ پریڈ میں بتدریج کم ہوتی ہے
It decreases in a group
ہر گروپ میں بتدریج کم ہوتی ہے
17
Which one of the following is the weakest force among the atoms?
درج ذیل میں سے ایٹمز کے درمیان پائی جانے والی کمزور ترین فورس کونسی ہے؟
Ionic force
آئیونک فورس
Metallic force
میٹیلک فورس
Intermolecular force
انٹر مالیکیولر فورس
Covalent force
کوویلینٹ فورس
18
Identify the compound which is not soluble in water.
در ج ذیل میں سے کون سا کمپاونڈ پانی میں حل پذیر نہیں ہے؟
C6H6
NaCl
KBr
MgCl2
19
Ice floats on water because:
برف پانی کے اوپر کیوں تیرتی ہے؟
Ice is denser than water
برف پانی سے کثیف ہے
Ice is crystalline in nature
برف کی ساخت کرسٹلائن ہوتی ہے
Water is denser than ice
پانی برف سے کثیف ہے
Water molecules move randomly
پانی کے مالیکیول بے ترتیبی سے حرکت کرتے ہیں
20
Melting point of NaCl is:
 کا نقطہ پگھلاو ہے۔NaCl
800 0C
810 0C
815 0C
820 0C
21
One atmospheric pressure is equal to how many Pascals.
ایک ایٹموسفیرک پریشر کتنے پاسکل کے برابر ہے؟
101325
10325
104075
10475
22
Which one of the following is not amorphous?
ان میں سے کون سا  امورفس نہیں ہے؟
Rubber
ربڑ
Plastic
پلاسٹک
Glass
گلاس
Glucose
گلوکوز
23
Which one of the following gas diffuse faster?
ان میں سے کون سی گیس بہت تیزی کے ساتھ ڈفیوز ہوجاتی ہے؟
Hydrogen
ہائیڈروجن
Helium
ہیلیم
Fluorine
فلورین
Chlorine
کلورین
24
Density of a gas increases, when its:
گیس کی ڈینسٹی بڑھتی ہے ، جب :
Temperature is increased
ٹمپریچر بڑھتا ہے
Pressure is increased
پریشر بڑھتا ہے
Volume is kept constant
والیوم مستقل رہتا ہے
None of these
کوئی نہیں
25
Which one of the following is a ‘liquid in gas’ solution?
ان میں سے کون سا گیس میں مائع کا سلوشن ہے؟
Sugar in water
پانی میں چینی
Mist
کہر (دھند)
Butter
مکھن
Air
ہوا
26
Which one of the following solution contains more water?
کون سے سلوشن میں پانی زیادہ ہے۔
2 M
1 M
0.5
0.25 M
27
Molarity is the number of moles of solute dissolved in:
مولیرٹی سے مراد سلوٹ کے مولز کی تعدادجو حل ہے۔
1kg of solution
1کلو گرام سلوشن میں
100 g of solvent
100 گرام سلونٹ میں
1 dm3 of solvent
 سلونٹ میں 1 dm3
1 dm3 of solution
 سلوشن میں 1 dm3
28
Fog is an example of solution:
دھند سلوشن کی ایک مثال ہے۔
Liquid in water
مائع پانی میں
Gas in liquid
گیس مائع میں
Solid in gas
ٹھوس گیس میں
Gas in solid
گیس ٹھوس میں
29
How many covalent bond does C2H2 molecule have:
C2H2  کا مالیکیول کتنے بانڈز پر مشتمل ہوتا ہے:
2
3
4
5
30
Triple covalent bond involves how many electrons:
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ میں کتنے الیکٹرون حصہ لیتے ہیں:
8
6
4
3
31
A bond formed between two non – metals is expected to be:
دو نان میٹلز کے درمیان بننے والا بانڈ ممکنہ طور پر ہو گا:
Covalent
کوویلنٹ
Ionic
آئیونک
Coordinate covalent
کوآرڈینیٹ
Metallic
میٹیلک
32
Identify which pair has polar covalent bonds:
درج ذیل میں کون سا پیئر پولر کوویلنٹ بانڈ رکھتا ہے:
O2 and Cl2
H2O and N2
H2O and C2H2
H2O and HCl
33
Which one of the following is heterogenous mixture?
ان میں سے کون سا ہٹرو جینئس مکسچر ہے؟
Milk
دودھ
Ink
سیاہی
Milk of magnesia
ملک آف میگنیشیا
Sugar solution
شوگر کا سلوشن
34
Tyndall effect is shown by:
ٹینڈل ایفیکٹ کا مظاہرہ کر تاہے۔
Sugar solution
شوگر سلوشن
Paints
پینٹس
Jelly
جیلی
Chalk solution
چاک سلوشن
35
Which one of the followings will show negligible effect of temperature on its solubility?
ان میں سے کس کی سولوبلٹی پر ٹمپریچر کا معمولی اثر ہوگا؟
KCl
KNO3
NaNO3
NaCl
36
Tyndall effect is due to:
ٹینڈل ایفیکٹ کس وجہ سے ہے؟
Blockage of beam of light
روشنی کی شعاوں کے رکنے  ہونے کی وجہ
Non-scattering of beam of light
روشنی کی شعاوں کےمنتشر نہ ہونے کی وجہ سے
Scattering of beam of light
روشنی کی شعاوں کےمنتشر ہونے کی وجہ سے
Passing the rough beam of light
روشنی کی شعاوں کے گزر جانے  کی وجہ سے
37
Which one of the following is not an electrolyte?
درج ذیل میں کونسا الیکٹرولائٹ نہیں ہے؟
Sugar solution
شوگر سلوشن
Sulphuric acid solution
سلفیورک ایسڈ سلوشن
Lime solution
چونے کا سلوشن
Sodium chloride solution
سوڈیم کلورائیڈ کا سلوشن
38
The most common example of corrosion is:
کروژن کی سب سے عام مثال کون سی ہے؟
Chemical decay
کیمیکل توڑ پھوڑ
Rusting of iron
لوہے کو زنگ لگنا
Rusting of aluminum
ایلومینیم کو زنگ لگنا
Rusting of tin
ٹن کو زنگ لگنا
39
Nelson’s cell is used to prepare caustic soda along with gases. Which of the following gas is produced at cathode:
نیلسن سیل گیسوں کے ساتھ کاسٹک سوڈا تیار کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
کیتھوڈ پر کونسی گیس پیدا ہوتی ہے؟
Cl2
H2
O3
O2
40
During the formation of water from hydrogen and oxygen, which of the following does not occur:
ہائیڈروجن اور آکسیجن سے پانی بننے کے عمل کے دوران درج ذیل میں سے کیا واقع نہیں ہوتا؟
Hydrogen has oxidized
ہائیڈروجن کی آکسیڈائزنگ  ہوگئی ہے۔
Oxygen has reduced
آکسیجن کی ریڈکشن ہوگئی ہے
Oxygen gains electrons
آکسیجن الیکٹرون حاصل کرتی ہے
Hydrogen behaves as oxidizing agent
ہائیڈروجن آکسیڈائزنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتی ہے۔