قدرت کے بے پناہ تحفوں میں سے ایک سوہانجنا جسے انگلش
میں مورنگا کہتے ہیں ایک اہم تحفہ ہےیہ ایک کرشماتی درخت ہے جو پاکستان مین بکثرت پایا جاتا ہے انڈیا میں یہ سہجن کے نام سے پکارا جاتا ہے اسے زندگی بخشنے والا درخت بھی کہتے ہیں اس درخت کے تمام حصے جڑ، تنا،پھول اور پتیاں استعمال کی جاتی ہیں اور ان میں بے پناہ غذائیت پائی جاتی ہے وہ علاقے جو غذائی قلت کا سامنا کرتے ہیں وہاں اس کا استعمال کژت سے کیا جاتا ہے اس کے تمام حصوں میں وٹامن اے بی سی اور پوٹا شیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو انسانی جسم اور دماغ کی نشوونما میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں اس کو مختلف قسم کے کھانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جدید تحقیق یہ بتاتی ہے کہ اس میں کم و بیش تین سو مختلف بیماریوں کا علاج ہے

یہ خون میں شوگر کی مقدار کو کم کرتا ہے زخموں کو جلد ٹھیک
کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے اس میں وافر مقدار میں آئرن پایاجاتا ہے جو کہ خون کی کمی کو دور کرتا ہے یہ انٹی آکسیڈینٹ ہوتا ہے اور جسم سے ناقص
مادوں کو بڑی تیزی سے خارج کرتا ہے خون کی صفائی کرتا ہے جگر کی تمام بیماریوں کا
قدرتی علاج ہے معدے کے السر یعنی زخم کو ٹھیک کرتا ہے نظام انہضام کو بہتر کرتا ہے
دودھ پلانے والی ماوں کے لیے نہایت مفید ہے چھوٹے بچوں میں غذائی قلت کو دور کرتا ہے کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے
بلڈ پریشر کو معتدل کرتا ہے دماغی دباو کو کم کرتا ہے
قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور سب سے بڑھ کر بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو روکتا ہے
Translation
Moringa, the Miracle Tree

It is tree a tree growing in tropical and sub-tropical regions. It normal height is 10 - 15 feet. It is also found in Pakistan abundantly. It is also called a life giving tree. In Urdu language it is called 'Sohanjna'. The modern researches tell that it is highly beneficial for health. It provides a natural fight against malnutrition.
The all parts of this tree i,e roots, stem , branches, leaves and flowers are used. It has many curing qualities. It contains Vitamin A, B, C, Iron and Potassium in large quantity that play a very important role in mental and physical growth. Modern researches show that it can cure about 300 diseases.

It controls sugar level in the blood. It is very useful for blood pressure patients. It helps in healing the wounds fast. It purifies the blood and and cures all liver diseases. It cures the ulcer of stomach.It strengthens the digestive system. It is highly nutritious for nursing mothers.
For babies below six years of age it is highly nutritious . It diminishes the risk of forming tumors in any part of the body.It is very beneficial for skin health. It controls the cholesterol level in the body. It reduces the mental depression.It increases the body immune system and reduces growing age effects.

No comments:
Post a Comment